پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کواشتہارات کی پیشکش

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)مختلف کمپنیوں نے اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی پیشکش کر دی۔ذرائع کے مطابق اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو ناصرف مداحوں نے فلم شاندار میں پسند کیا بلکہ مختلف برینڈ کمپنیاں بھی اس جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی خواہش مند ہیں اوراس ضمن میں کمپنیاں انہیں پیشکش بھی کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…