بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلم ” جے گنگاجل “ انتہائی بامقصد ہے ، پریانکاچوپڑا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے کہا ہے کہ آنے والی فلم ” جے گنگا جل “ انتہائی بامقصد فلم ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں فلم کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں انہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی بامقصد فلم ہے انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی کسانوں کی مشکلات اور ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن کے بارے میں ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں جنسی مساوات کا موضوع بھی اٹھایا گیا ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار مشکلات کے خلاف لڑنے اور ایسی خواہشات پر مبنی ہے کہ ہر کوئی مجھ سے اپنی صلاحیتوں کے مطابق برتاو¿ کرے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…