بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ایک سہیلی کو دیکھ کر ماڈلنگ کا شوق پیدا ہوا ، پہلے شوٹ نے ہی تہلکہ مچا دیا ‘ عائشہ عمر

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ انسان کی شخصیت میں موجود خوبیاں اسے لازوال بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ، میں نے زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں ایک دن کامیاب اداکارہ بن جاﺅں گی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گریجویشن کے بعد میری ایک سہیلی کو ماڈلنگ کا شوق تھا ، اس کے ساتھ اکثر فیشن شوز پر جانا ہوتا تھا، اسے دیکھ کر مجھے بھی ماڈلنگ کا شوق پیدا ہو گیا ، میرے پہلے فیشن شوٹ نے شوبز میں تہلکہ مچا دیا اور پھر ٹی وی نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ عائشہ عمر نے کہا کہ اگر انسان کے اندر کچھ کر گزرنے کی لگن ہو چاہے شعبہ کوئی بھی ہو انسان کامیاب ضرور ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شوبز انڈسٹری دن بدن جدید ہو کر ترقی کر رہی ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…