بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا نے رنبیر کپور کےساتھ رومانوی مناظرفلمانے سے انکارکردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے نئی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں رنبیر کپور کے ساتھ رومانوی مناظر فلمانے سے انکار کر دیا ہے۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کرن جوہر کی فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق ایشوریارائے نے رنبیر کپور کے ساتھ کوئی بھی رومانوی سین فلمانے سے انکار کر دیا ہے۔ “اے دل ہے مشکل” میں انوشکا شرما بھی جلوہ گر ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے رنبیر کپور سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ گانے میں پرفارم کر چکے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…