پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کاجول نے اجے دیوگن سے اپنے نام کا ٹیٹو بنوانے کی فرمائش کردی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بولی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن اپنی بیٹی نساءکے نام کا ٹیٹو اپنے سینے پر بنوا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اب اداکار اپنے بیٹے یوگ کے نام کا ٹیٹوبنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ زرائع کے مطابق اداکار کا بیٹے کے نام کا ٹیٹو تاحال نہ بنوانے کی ایک وجہ انکی مصروفیت ہے۔ چونکہ اداکار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”شیوائے“ کے مشکل ترین شیڈول کی وجہ سے بے حد مصروف ہیں۔ تاہم دوسری جانب کہا جا رہا ہے کہ اس کی بڑی وجہ اداکار کی اہلیہ اداکارہ کوجول کی فرمائش ہے۔ اندرونی زرائع کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ صرف اپنی بیٹی اور بیٹے کے نام کو سینے پر لکھوانا درست نہیں ہے ،انکا کہنا ہے کہ میرے نام ٹیٹو بھی ہونا چاہیے۔اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اجے دیوگن اپنی اہلیہ کی اس معصومانہ خواہش کا احترام کرتے ہوئے انکا نام سینے پر لکھواتے ہیں یا نہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…