اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے پانچ سال کم نہیں، اقتدار میں آنے سے پہلے پلاننگ کرنی چاہیے تھی ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ رینجرز کے مکمل اختیارات پر وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن قابل ستائش ہے، لگتا ہے پانچ سال مکمل کرے گی ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکومت کو تمام مسائل سے نمٹنے کیلئے پلاننگ کرنی چاہیے تھی اگر حکومت کے پاس کوئی پلان ہو تو پانچ سالوں میں بہت کچھ تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی آپریشن کا کریڈٹ وفاقی حکومت کو جاتا ہے ۔
رینجرز کے مکمل اختیارات پر وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن قابل ستائش ہے،شاہ محمود قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































