اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے وفاقی دار لحکومت اسلام آباد میں گیس لیکک سے دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے مقامی میڈیاکے مطابق دھماکہ اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین میں ایک گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹنے سے ہوا ۔دھماکے کے نتیجے میں دوبچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کےلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
کوبا مایان
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































