ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

2015 میں یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سال 2015 میں پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 7 میچوں میں 49 کھلاڑی میدان بدر کئے۔ لیگ سپنر نے 14 اننگز میں تین بار پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کی اننگز کی بہترین باﺅلنگ 76 رنز کے عوض 7 وکٹیں جبکہ میچ میں 155 رنز کے عوض 9 وکٹیں ہیں۔ وہاب ریاض 20 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور ذوالفقار بابر 18 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…