بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار ثناءکل ترکی سے وطن واپس آئیں گے

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک) فلمسٹار ثناءترکی میں بننے والی فلم ” زہر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد بدھ پاکستان واپس آئیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناءدس روز قبل ترکی میں بننے والی فلم ” زیر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے اپنے شوہر اداکار و ماڈل فخر امام کے ہمراہ روانہ ہوئی تھیں جہاں ثناءنے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے ساتھ ترکی کے خوبصورت مقامات بھی دیکھے اور اپنے شوہر فخر امام کے ہمراہ شاپنگ بھی کی ۔ ثناءدس روز تک فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد  ( بدھ ) کراچی پہنچیں گی ۔ ثناءترکی سے واپسی کے بعد پاکستان میں اپنے زیر تکمیل پروجیکٹ میں دوبارہ مصروف ہو جائیں گی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…