اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

خیر پور ،بس اور وین میں تصادم،خواتین سمیت6افراد زخمی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

خیرپور(نیوز ڈیسک )خیرپو رمیں بھرگڑی ریگولیٹر پر کراچی سے لاہور جانے والی مسافر بس اور خیرپور سے کوٹ ڈیجی جانے والی وین کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں وڈل ، فیروزہ ،اسحاق رڈ،نعیم گوندل اور دیگر شامل ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال خیرپور میں داخل کر دیا گیا۔ 2زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…