ممبئی(نیوز ڈیسک) پریتی زنٹانے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے منصوبہ بنا لیا ہے اور اس کے لیے انھوں نے باقاعدہ تیاری بھی شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا جنہوںنے آخری بار فلم ”ہیپی اینڈنگ “میں کام کیا تھا ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں اور انھوں نے ایک فلم کے اسکرپٹ پر غورشروع کر دیا ہے تاکہ کیمرہ کا پھر سے سامنا کرنے سے پہلے خود کو تیار کر سکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پریتی زنٹا جلد ہی بالی وود میں واپسی کا بھی اعلان کردیں گی۔
پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں واپسی کا منصوبہ بنالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































