پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

شاہد کپور نے بیوی کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی: (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے بیوی کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے میرا کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے میرا جیسی بیوی ملی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے میرا کے ساتھ وقت گزارانا اچھا لگتا ہے۔ میرے خیال میں بیوی دنیا کی سب لڑکیوں سے مختلف ہے اور میں اس کی بہت قدر کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…