بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا نے اپنا پروڈکشن ہاﺅس بنا ڈالا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’پرپل پیبل پکچرز ‘کے نام سے اپنا پروڈکشن ہاﺅس بنا ڈالا۔پریانکا کا کہنا ہے ، اس پروڈکشن ہاﺅس میں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کیا جائے گا اور میں خود ان کے ساتھ کام کروں گی تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میںجب ا نڈسٹری میں آئی تو اپنے قدم جمانے کے لیےخاصی دشواری پیش آئی ۔ ان ہی باتوں کو مدنظر رکھ کر میں نے پروڈکشن ہاﺅس بنانے کا فیصلہ کیا تاکہ نئے آنے والوں کو ایک اچھا پلیٹ فارم مل سکے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…