بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان ”را ون“ کے بعد ”جی ون“ بننے کیلئے تیار

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان جلد اپنی گزشتہ فلم ”راون“ کے سیکوئیل میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راون کے سیکوئیل کیلئے کافی عرصہ قبل ہی رضامندی کا اظہار کر چکے ہیں تاہم دوسرے پروجیکٹس میں مصروفیت کی بنا پر انھوں نے اس فلم کو ایک طرف کیا ہوا تھا۔ اداکار نے ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کے پاس وقت ہے لہٰذا وہ جلد اس پروجیکٹ پر کام شروع کر دیں گے۔اداکار کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ٹیکنالوجی بڑی حد تک تبدیل ہو چکی ہے اور انھوں نے بھی اس دوران اسے سمجھنے کی کو شش کی تاکہ نئی فلم میں اس کا اطلاق بہتر طریقے سے کیا جا سکے۔واضح رہے راون ایک سائنس فکشن فلم ہے جس کے سیکوئیل کو ”جی ون“ کا نام دیا گیا ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…