ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان کی نئی فلم ’دل والے‘ نے بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان کی نئی فلم دل والے ، باجی راو¿ مستانی کےساتھ ریلیز کے باوجود بھی 100 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ نے پہلے روز 21 کروڑ، دوسرے روز 20.09 کروڑ، تیسرے روز24 کروڑ، چوتھے روز 10.09 کروڑ، پانچویں روز 9.42، چھٹے روز 8.79 اور ساتویں روز 9.26 کروڑ کی کمائی کرکے مجموعی طور پر 102.65 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے جبکہ فلم نے دنیا بھر سے بھی 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔
باجی راﺅ مستانی کے باوجود ’دل والے‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































