منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سانتا بن گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سانتا بن گئے۔ اپنے فلمی کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے عامر خان نے ایک بہترین والد ہونے کا بھی خوب ثبوت دیا۔ دنیا بھر میں مسیحی افراد جہاں کرسمس کا تہوار منار رہے ہیں تو وہیں عامر خان نے بھی اپنے بیٹے آزاد اور اس کے دوستوں کو خوش کرنے کےلئے کرسمس پارٹی کے دوران خود ہی سانتا بننے کا فیصلہ کیا۔ عامر خان سانتا کے لباس میں خود تو منفرد نظر آ ہی رہے تھے لیکن انہیں اس روپ میں دیکھ کر پارٹی میں موجود بچوں نے بھی بھرپور خوشی کا اظہار کیا اور ان کی خوشی کی اس وقت انتہا نہ رہی جب اداکار نے انہیں تحائف دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…