لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز پاکستان کاتاریخی دورہ کیا۔جہاں انہوں نے نواز شریف سے مختلف اہم امور پر بات چیت کی تو وہیں دلچسپ موڈ میں مکالمہ بھی کیا۔ نریندر مودی نے نواز شریف سے پوچھا کہ میاں صاحب آپ کا پریوار کتنا ہے؟۔ جس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ ہم سارے بھائی اور ان کا پورا خاندان یہیں پر رہائش پذیر ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے نواز شریف کی والدہ محترمہ سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ان کے پاﺅں چھوئے ۔
میاں صاحب آپ کا”پریوار“کتناہے ؟مودی کے سوال پرنوازشریف کادلچسپ جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































