لاہور،مری (نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی لاہورآمد سے کچھ دیربعد مری میں گھوڑا گلی کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری،حادثے میں 4 خواتین جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق راولپنڈی جانے والی گاڑی گھوڑا گلی کے قریب بڈ نالہ کے مقام پر کھائی میں جاگری،حادثے میں چار خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ریسکیو عملہ جائے حادثہ پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طور پر راولپنڈی کے اسپتال منتقل کردیا، پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































