بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

جیا پرادا نے بڑی اسکرین پرکم بیک کے لئے کئی کلو وزن کم کرلیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(ویب ڈیسک) ماضی کی سپراسٹار جیا پرادا ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریاں کررہی ہیں اوراس کے لئے انہوں نے اپنا وزن کئی کلو کم کرلیا ہے۔نئی دلی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیا پرادا نے کہا کہ انہوں نے کیرئیر کے عروج پر سیاست میں قدم رکھا۔ اپنی سیاسی مصروفیات کی وجہ سے اصلی جیا پرادا کہیں کھوگئی تھی لیکن وہ چاہتی ہیں انہیں لوگ پہلے ایک اداکارہ اورپھرسیاستدان کی حیثیت سے پہچانیں۔ اب وہ سمجھتی ہیں کہ دونوں کام ایک ساتھ کئے جاسکتے ہیں اس لئے انہوں نے ایک مرتبہ پھربڑی اسکرین پرجلوہ گرہونے کا فیصلہ کیا ہے۔لیجنڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے یوگا، ورزش اورڈائیٹنگ کے ذریعے اپنے وزن میں کافی کمی کرلی ہے اوراب وہ آئندہ ماہ ایک فلم کی شوٹنگ میں بھی حصہ لیں گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…