منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیتابھ بچن” باجی راو مستانی“کے بعد” دل والے“ دیکھنے کے خواہش مند

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(ویب ڈیسک) اداکار امیتابھ بچن نے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم”باجی راو مستانی “کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلم کو دیکھنے کے بعد اب روہت شیٹھی کی فلم”دل والے“دیکھنا چاہتا ہوں۔ٹوئٹر پربگ بی نے فلم ”باجی راو مستانی“دیکھنے کے بعد سجنے لیلا بھنسالی کو ”ماسٹر بی ہائنڈ دی کیمرا“کے لقب سے پکارا اور مزید لکھا کہ وہ اب روہت شیٹھی کی ہدایت کار ی میں بننے والی فلم ”دل والے“دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…