لودھراں(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لودھراں کے ضمنی الیکشن میں فوج کے پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر ہونے سے فرق پڑا ہے۔ لودھراں میں جہانگیر ترین کے فارم ہاوس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جو بھی کہوں گا لودھراں کے عوام کے سامنے کہوں گا، پولنگ سٹیشنز پر فوج کی موجودگی سے نتائج پر بہت فرق پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا آج ریلی میں عوام کے سامنے بڑا اعلان کروں گا۔ جہانگیر ترین حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے، جہانگیر ترین کی کامیابی حق و سچ کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا لودھراں کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں۔ انہوں نے کہ موجودہ حکومت 40 ہزار ووٹوں سے ہاری ہے، حقائق سب کے سامنے ہیں۔
پولنگ سٹیشنز پر فوج کی موجودگی سے نتائج پر بہت فرق پڑتا ہے‘عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































