جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق ممبئی پولیس کمشنر کا شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
ممبئی(آئی این پی)بھارتی شہر ممبئی کے سابق پولیس کمشنر ایم این سنگھ کی طرف سے اداکارہ پریتی زنٹا کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ عورت ہونے کے باوجود بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابلے میں ذیادہ مضبوط ارادوں کی مالک ہیں۔انھوں نے حال ہی میں معروف صحافی شیلا راول کی کتاب ’’گاڈ فادرز آف کرائم ‘‘ کی تقریب رونمائی میں شرکت کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ انڈر ورلڈ کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں کے متعلق اپنے بیان پر قائم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ انڈر ولڈ سے تعلق رکھنے والے شوبز شخصیات کو اکثر اوقات دھمکیاں دیتے ہیں تاہم تمام اداکار انکے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ انھوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ سپر سٹار شاہ رخ خان کی طرف سے بھی عدالت میں بیان دینے کا خیال ظاہر کیا گیا تھا اور ہم نے انھیں سیکیورٹی بھی فراہم کی تاہم انھوں نے عدالت کے روبرو کٹہرے میں کھڑے ہو کر اپنا بیان تبدیل کر دیا تھا۔ سپر سٹار کا کہنا تھا کہ وہ مبینہ افراد کی کال کو ٹھیک سے سن نہیں پائے تھے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…