اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

2016ئ، شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) شیخ رشید نے ڈاکٹر طاہر القادری سے انکی رہائش گاہ پر طویل ملاقات ہوئی شیخ رشید نے کہاکہ 2016اہم سال ہے،ایک شریف نہیں ہو گا۔جس جنرل راحیل کو میں جانتا ہوں وہ ایکسٹینشن نہیں لے گا۔۔اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ ملک و قوم کیلئے پوری زندگی حاضر ہے،با مقصد جدوجہد جاری رہے گی۔ملک پر دہشتگردوں کی حکومت ہے۔مریض کے مرنے سے قبل معالج علاج شروع کرے جتنی دیر ہوگی علاج اتنا ہی مشکل ہوتا چلا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ معالج سے میری مراد اس ملک کے ادارے،محب وطن عوام اور پڑھے لکھے حلقے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ساری برائیوں کی جڑ الیکشن کمیشن ہے،لودھراں کے حلقے این اے 154 میں کروڑوں اربوں روپے لٹائے جا رہے ہیں۔ہمارے مخالف امیدوار کے پاس لوٹ مار کی دولت جبکہ ہمارے امیدوار خواجہ عامر فرید کوریجہ کے پاس کردار کی دولت ہے۔شیخ رشید نے کہاکہ 2016اہم سال ہے،ایک شریف نہیں ہو گا۔جس جنرل راحیل کو میں جانتا ہوں وہ ایکسٹینشن نہیں لے گا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…