ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

لودھراں الیکشن ، ن لیگ کی ہار،پاکستان کے تمام تجزیہ نگاروں کے تجزے غلط ثابت کیوں ہوئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لودھراں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سیاسی تجزیہ کاروں کے وہ تمام دعوے غلط ثابت ہوئے کہ جس میں مختلف ٹاک شوزمیں کہاگیاتھاکہ این اے 122کی طرح لودھراں میں بھی ن لیگ کامیاب ہوگی اوردونوں امیدواروں میں بھی مقابلہ اسی طرح ہوگاجس طرح ایازصادق اورعلیم خان کے درمیان ہواتھااورایازصادق نے بہت کم مارجن سے فتح حاصل کی تھی لیکن لودھراں کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کوحیران کردیا۔تجزیہ نگاروں کی رائے تھی کہ ن لیگ کی فتح کے بعد تحریک انصاف پہلے کی طرح دھاندلی کاشورمچائے گی لیکن تحریک انصاف کی کامیابی نے سب سیاسی تجزیہ نگاروں کے تبصرے غلط ثابت کردیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…