بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے غیر قانونی عمل پر این جی او نمائندہ کی پولیس کو اطلاع

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بھارتی این جی او واچ ڈاگ فاو¿نڈیشن کے ایک نمائندے کی طرف سے منگل کے روز بولی ووڈ سپر سٹار شاہ خان کی ونیٹی وین کی غیر قانونی پاکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کو اطلاع دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی ونیٹی وین انکی ممبئی میں واقع رہائش گاہ منت کے قریب بیچ سڑک کے غیر قانونی طور پر پارک کی گئی تھی۔این جی او کے نمائندے ایڈووکیٹ گاڈ فریوپیمنٹو نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا کہ جب وہ سڑک پر سے گزرے تو سپر سٹار کی ونیٹی وین کو غلط پارک کیے ہوئے دیکھا۔ انکا کہنا تھا کہ جب وہ قریب جا کرجائزہ لینے لگے تو سیکیورٹی گارڈ نے انھیں دور رہنے کی ہدایت کی جس پر انھوں نے ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن پر اطلاع دی۔ٹریفک پولیس نے فوراً قریبی پولیس آفیسر کو معاملے کے جائزے کی ہدایات جاری کیں۔ انکا کہنا تھا کہ اگر انھوں نے دوبارہ اس طرح غیر قانونی پارکنگ دیکھی تو اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…