جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشوریا اور سلمان خان ساتھ ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظرانداز کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سپر سٹار سلمان خان اور ایشوریا رائے بچن نے گزشتہ روز منعقد کی جانے والی سٹارڈسٹ ایوارڈ2015 ء کی تقریب میں شرکت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان تقریب میں شرکت کیلئے پہلے تشریف لائے ،جبکہ سابق حسینہ عالم بعد میں پہنچیں۔ریڈ کارپٹ پر چلتے ہوئے ایشوریا رائے کا استقبال سٹار ڈسٹ کے مالک ناری حرا نے آگے بڑھ کر کیا۔تاہم دو سابق محبت کرنے والے تقریب کے دوران ایک دوسرے سے خاصے فاصلے پر بیٹھے تاکہ ایک دوسرے کی نظروں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ایوارڈ شوکے اختتام پزیر ہوتے ہی سپر سٹار فوراً وہاں سے چلے گئے جبکہ ایشوریا رائے اپنے سسر میگا سٹار امیتابھ بچن کے ساتھ ہال میں ہی تشریف فرماں رہیں۔واضح رہے سلمان خان اور ایشوریا رائے اپنی فلم ”ہم دل دے چکے صنم “ کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…