بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کام کے وقت کسی کی بھی نہیں سنتی، دپیکا پڈوکون

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں کام کے وقت کسی کی بھی نہیں سنتی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دپیکا پڈوکون نے کہا کہ مجھے ہمیشہ کامیابی کے حوالے سے 2013ءسب سے بہترین سال لگتا تھا تاہم اب 2015ءزیادہ کامیاب ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے بجٹ اور منافع سے کبھی کوئی غرض نہیں رہا، دپیکا نے کہا کہ میں شوٹنگ کے وقت صرف اپنے کام کی طرف توجہ دیتی ہوں اور جب فلم نمائش کیلئے پیش کردی جاتی ہے تب بھی صرف اپنے کام سے متعلق لوگوںکے فیڈ بیک کو ہی دیکھتی ہوں، انہوں نے کہا کہ میری والدہ اور والد نے ہمیشہ میرے کام کو سراہا ہے تاہم بہن ہمیشہ سے بہت بڑی نقاد ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…