پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

حقیقی زندگی میں دو شادیوں کا سوچ بھی نہیں سکتا، رنویر سنگھ

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ حقیقی زندگی میں دو شادیوں کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راﺅ مستانی میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رنویر سنگھ کی پہلی بیوی کاشی بانی جبکہ دپیکا پڈوکون نے دوسری بیوی مستانی کا کردار ادا کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رنویر سنگھ نے کہا کہ میں اپنے رشتوں میں بالکل شفافیت کا قائل ہوں اور حقیقی زندگی میں دو لوگوں کو اپنے ساتھ ہرگز نہیں باندھ سکتا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…