ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

سیکورٹی اداروں میں آئین سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کوشش کی جائے گی کہ ایسی قانون سازی کی جائے جس کی بدولت عام آدمی کو فوری اور سستا انصاف فراہم ہو سکے،سکیورٹی اداروں میں آئین سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز ”فوری اور سستے انصاف کی فراہمی“ کے حوالہ سے ایوان بالا کے پورے ایوان پر قائم ہونے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ فوری اور سستا انصاف ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اس کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے اور توہین ناموس رسالت قانون کاغلط استعمال روکا ،فوری انصاف کیلئے سول ججز کی تعداد بڑھائی جائے۔ رضاربانی، اعتزاز، عبدالقیوم ، مظفر شاہ ، عثمان کاکڑ ودیگر نے پورے ایوان بالا پر مشتمل کمیٹی میں یہ تجاویز دیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…