بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اخبارات میں چھپنے والے اشتہارکے بعد نرگس فخری کا بھی حیران کن موقف سامنے آگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اخبارات کے صفحہ اول پر نرگس فخری کا اخلاق باختہ اشتہار چھپنے اور سوشل میڈیا پر تنقید کاسامنا کرنے کے بعد بالآخر ماڈل کا موقف بھی آگیا ہے لیکن یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ ا±نہوں نے کہا’وہ اس سے لاعلم تھیں ۔ نرگس فخری نے متنازعہ اشتہارات سے متعلق کہاکہ ’ میں اس بات سے بالکل لاعلم تھی کہ وہ اس تصویر کو اخباری اشتہار کیلئے استعمال کرنے پر سوچ رہے ہیں ،اس کا قطعی ایسا مقصد نہیں تھا‘۔نرگس فخر ی کاکہناتھاکہ وہ ایک ماڈل اور سلیبرٹی ہونے کی حیثیت سے ہمیشہ کسی بھی برانڈ کو متعارف کرانے کیلئے اپنی شخصیت کا استعمال کرتی ہیں لیکن کبھی بھی اپنے آپ کو برائے فروخت چیز کی طرح استعمال نہیں ہونے دیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…