ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم باجی راؤ مستانی کی طرح میری حقیقی زندگی میں محبت کی کوئی مثلت نہیں ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی کے انتخابات کے بارے بالکل واضح ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میری حقیقی زندگی میں کوئی مثلت نہیں ہے اور نہ مستقبل میں ایسا کوئی امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس ابھی بھی یہ کریڈٹ ہے کہ میں بہترین بوائے فرینڈ ہوں انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میری مقبولیت ہر نئی فلم کے ساتھ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بڑھتی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ جراتمندانہ فیصلے کئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی آنے والی زندگی میں بھی جراتمند ، بہادر اور تخلیقی انتخابات کا خواہاں ہوں
میری زندگی کوئی محبت کی مثلت نہیں ، رنویر سنگھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































