بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا 

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے کہا ہے کہ کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ خواتین کی برابری کی بات کی ہے لہذا اس قسم کے کردار سے میرے کردار کو ٹھیس پہنچتی ہے انہو نے کہا کہ مجھے بالی وڈ اور ہالی وڈ دونوں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے معیاری کام پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا انہوں نے کہا کہ مجھے اچھا میک اپ کرنا بالکل نہیں آتا بلکہ میک اپ کے لئے ہمیشہ کسی ماہر میک آپ آرٹسٹ کی ضرورت پڑتی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…