منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم ”دل والے“ کا باکس آفس پرکامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم ”دل والے“ کا باکس آفس پرکامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے،جس نے دنیا بھر سے100کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے ۔روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دل والے ریلیز کے تیسرے دن دنیا بھر میں 100کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔فلم میں بالی ووڈ کی سب سے مشہور آن اسکرین رومینٹک جوڑی شاہ رخ خان اور کاجل نے بہترین اداکاری کے جوہر دِکھائے ہیں جسے دنیا بھر میں ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں ورون دھون ، کریتی سینن اور بومن ایرانی بھی شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…