بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان اور شاہ رخ کی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔شو کا تھیم کرن ارجن رکھا گیا جو کہ دونوں ستاروں کی ماضی میں اکھٹے کی ہوئی فلم ہے، شاہ رخ نے اپنی فلم دل والے کی ٹیم سمیت فلم کی پروموشن کے سلسلے میں شو میں شرکت کی لیکن مداحوں کی دلچسپی کے لئے شو کو یہ تھیم دیا گیا۔شاہ رخ نے کہا وہ اب بھی یہ فلم دیکھتے ہیں تو آبدیدہ ہو جاتے ہیں،سلمان کے بھی اس بارے میں یہی جذبات تھے،شو جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…