ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

دہشتگردی کے پیچھے کرپشن کاپیسااستعمال ہورہاہے،قادری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری 5ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ کہتے ہیں دہشت گردی کے پیچھے بھی کرپشن کاپیسا استعمال کیا جارہا ہے، سندھ میں خطرناک اور بھیانک کھیل کھیلا جارہا ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری استنبول سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کا والہانہ استقبال کیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سارا ملک ذاتی کاروبار کی طرح چلایا جارہا ہے، ملک میں قانون کی حکمرانی کہیں نظرنہیں آرہی۔انہوں نے کہا کہ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کی کرپشن چھپانے اور اسے تحفظ دینے کے لیے آپس میں سمجھوتا کر رکھا ہے۔طاہرالقادری کا کہنا تھا سانحہ ماڈل ٹاون کی ایف آئی آر جوں کی توں ہے۔ شہدا کےخون کا بدلہ لیاجائےگا۔لاہور ایئرپورٹ سے مولانا طاہر القادری کو قافلے کی صورت میں ان کے گھر ماڈل ٹاون لے جایا گیا۔ وہ آج کسی وقت پریس کانفرنس بھی کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…