اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے آسٹریلیا کے آل راو¿نڈر شین واٹسن کو بطور آئیکون پلیئر منتخب کرلیا۔یاد رہے کہ 34سالہ شین واٹسن اس وقت آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ ہیں اور وہ انڈین پریمیئر بھی کھیلتے رہے ہیں۔واٹسن اپنی جارحانہ مزاج بیٹنگ کی وجہ سے کرکٹ کی دنیا میں جانے جاتے ہیں۔