اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپر لیگ کے انعقاد پر شاہد آفریدی کی پی سی بی کو مبارک باد

datetime 20  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے انعقاد پر شاہد آفریدی کی پی سی بی کو مبارک باد۔ انہوں نے اسلام آباد کی ٹیم کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹیمیں خریدنے پر فرنچائز کے مالکان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا پی سی بی نے بہترین انداز میں سپر لیگ کو ڈیزائن کیا ہے۔ انہوں نے کہا میں اس کامیاب ایونٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو پیشگی مبار ک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا سپر لیگ سے نیا ٹیلنٹ بھی ابھر کر سامنے آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…