ممبئی (نیوزڈیسک) 90کی دہائی میں بالی ووڈ میں اپنے دراز قد،خوبصورتی اور پرکشش شخصیت کے باعث مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ سونالی بیندرے کا کہنا ہے کہ انہیں چیلنجز لینا پسند ہے۔ایک انٹرویو کے دوران سونالی کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی اپنی زندگی میں پلاننگ نہیں کی لیکن انہیں زندگی میں چیلنجز لینا اچھا لگتا ہے۔ سونالی کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اداکارہ بن جاﺅنگی لیکن یہ بھی میرے لئے ایک چیلنج تھا اور پھر چیلنج لینا اور اسے پورا کرنے کا اپنا ہی مز ا ہے۔واضح رہے سونالی بیندرے دل جلے،سرفروش ، ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسی مشہور فلموں کے علاوہ ٹی وی چینلزپر بھی اداکاری کے جوہر دِکھا چکی ہیں۔
کبھی نہیں سوچا تھا میں اداکارہ بن جاﺅنگی‘سونالی باندرے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































