بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

دیپکا پڈوکون نے رنویر کو ان مونچھوں سے نجات دلا دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015 |

وڈیو میں رنویر کی مونچھیں آڑانے کے بعد دپیکا اپنی کامیابی پر خوشی سے چلاتی ہوئی نظر آئیں
ممبئی (نیوزڈیسک) رنویر سنگھ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ دلچسپ حلیے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایات میں بننے والی حالیہ فلم ” باجی راﺅ مستانی “ میں پیشوا باجی راوﺅ کا کردار ادا کرنے والے رنویر سنگھ نے کافی مہینوں سے بڑی بڑی مونچھیں رکھی ہوئی تھیں۔جنھیں وہ مختلف شوز اور پروموشن کے دوران تاﺅ دیتے ہوئے نظر آتے تھے لیکن اب جب کہ فل18دسمبر کو ریلیز ہوچکی ہے تو فلم میں رنویر کی ساتھی اداکارہ اور ان کی دوست دیپکا پڈوکون نے رنویر کو آن مونچھوں سے نجات دلا دی ہے اور صرف یہی نہیں دونوں نے اس ” کارروائی“ کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور پھر رنویر نے اسے اپنے مداحوں سے بھی شیئر کردیا۔ٹویٹر اور انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی اس وڈیو میں رنویر کی مونچھیں آڑانے کے بعد دپیکا اپنی کامیابی پر خوشی سے چلاتی ہوئی نظر آئیں۔ بعد ازاں رنویر نے اپنی اور دپیکا کی ایک اور خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…