ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

اسلام آبادسے افسوسناک خبر آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے رہائشی علاقے پاکستان ٹائون کے ایک فلیٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے 9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے فورابعد 9زخمیوں کو پمزکے برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4خواتین اور 5مرد اور ایک بچہ شامل ہے ۔ زخمیوں میں اللہ رکھی ، ماریہ، زنیرہ اورحمیرا کے علاوہ بلال، مصطفے ،نوید ،جاوید اور ایک سالہ امین بھی شامل ہے ۔ بیشتر افراد کا جسم 20سے 30فیصد جھلس گیاہے۔متاثرہ خاندان کے رشتے دار محمد عمران نے میڈیا کو بتایا کہ گیس کا چولہا رات کو کھلا رہا، صبح بچی نے آگ جلائی تو سلنڈر پھٹ گیا،دھماکے سے جہاں گھر کے مکین زخمی ہوئے وہاں گھر کے دروازے اورکھڑکیاں بھی متاثر ہوئیں۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…