بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی- ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات بیجو نمریال نے دی ہیں جبکہ اسے ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی نے پروڈیوس کیا ہے-ایکشن تھلر اور سسپنس سے بھرپور فلم میں امیتابھ بچن‘ فرحان اختر‘ ادیتی راﺅ حیدری‘ جان ابراہام اور نیل نتن مکیش نے اہم کردار ادا کیا ہے- ونود چوپڑا نے کہا ہے کہ اس فلم میں امیتابھ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار پرفارمنس دی ہے-مذکورہ فلم8 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…