اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کیس کی سماعت کرتے ہوئے 46 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔فرد جرم عائد ہونے والوں میں پولیس اہلکاران اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شامل ہیں۔ عدالت نے گواہان اور ثبوت طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔