پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

اسٹاروارز کی نئی فلم نے امریکی سینماوں میں دھوم مچادی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)اسٹاروارز کی نئی فلم نے امریکی سینماوں میں دھوم مچادی، پہلے ہی دن پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر سے زائد بزنس کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹاروار سیریز کی نئی فلم دی فورس اویکن نے امریکا میں پہلے ہی دن رکارڈ توڑ بزنس کر ڈالا ہے۔ فلم نے پہلے دن پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کمائے، اس سے قبل 2011 میں ہیری پورٹر پارٹ ٹو نے 4 کروڑ 35 لاکھ کا بزنس کر کے ریکارڈ بنایا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…