اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

سلمان خان کےساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی ہے، شاہ رخ خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان نے کہا ہے کہ میں نے سلمان خان کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اور سلمان خان اپنے اپنے مصروف ترین شیڈول کی وجہ سے مستقبل قریب میں کسی بھی فلم میں ایک ساتھ اداکاری نہیں کررہے ہیں۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ میرے پاس 2016ءمیں کوئی ڈیٹس نہیں ہیں اور مجھے امید ہے سلمان خان بھی اسی طرح مصروف ہونگے۔



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…