ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ فلم اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ میری پیدائش ہی سینما کیلئے ہوئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں آف بیٹ سینما کے طور پر اپنی شناخت بنانے کا کوئی شوق نہیں تھا لیکن مذکورہ فلم کے یادگار کرداروں کی وجہ سے ان کی شناخت بن گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا اعتماد کہیں یا جنون لیکن میں پوری طرح سے فلموں میں کامیابی کیلئے پراعتماد ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں وہ کوئی فلم نہیں کررہے اور ان کی پوری توجہ تھیٹر پر مرکوز ہے
سینما کیلئے ہی پیدا ہوا ہوں ، نصیر الدین شاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































