ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ریلیز فلم ’تماشا‘ کے بعد ہر کوئی اس بہترین جوڑی کے گن گا رہا ہے مگر کترینہ کیف دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے سے زیادہ خوش نظر نہیں آتیں۔پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف سے ایک انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کی فلم ’تماشا‘ کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ تماشا ایک بہترین فلم ہے اور رنبیر کپور نے اس میں بے مثال اداکاری کی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی ریلیز سے قبل دپیکا اور رنبیر نے فلم کی تشہیر کے لیے خوب محنت کیی اور شہ سرخیوں کا حصہ رہے۔جب رنبیر کپور اور ان کی سابق گرل فرینڈ دپیکا کی جوڑی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو کترینہ زیادہ خوش نظر نہیں آئیں۔کترینہ کا کہنا تھا ’میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی۔ ہر کسی کو انتخاب کا حق ہے۔ میں شاید اس بات سے خوش نہ ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ اگے بڑھنے کے ساتھ ان کے انتخاب تبدیل ہوجائیں گے۔
میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی‘کترینہ کیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































