بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ریشم کی برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ریشم نے مقامی ہوٹل میں سیلولر کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ اس برائیڈل فیشن ویک میں پاکستان کی سٹار ماڈلز نے بھی کیٹ واک میں حصہ لیا ۔ برائیڈل شو میں شامل تمام ماڈلز نے ملک کے مختلف معروف ڈریس ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کر کے واک میں حصہ لیا ۔ یاد رہے کہ اداکارہ ریشم نے طویل عرصے کے بعد کسی فیشن شو میں کیٹ واک میں حصہ لیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…