اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی نے ریحام خان کو سیاست میں حصہ لینے کا مشورہ دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی نیو چینل پر اپنے نئے پروگرام “تبدیلی ود ریحام” کا آغاز کردیا ہے۔ ان کے پہلے پروگرام میں پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی سمیت دیگر کئی مہمانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرمیلا فاروقی نے ریحام خان کو سیاست میں حصہ لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ طلاق ہو جانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کی زندگی ختم ہو گئی ہے۔
ریحام خان کا”تبدیلی “شو، پہلے ہی پروگرام میں بڑی آفرہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































