جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کے سلسلے میں 22 دسمبر سے یکم جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس طرح اسکول 11 دن کے لئے بند رہیں گے جب کہ 2 جنوری کو اتوار ہے اس لئے طالبعلموں کو چھٹی کا ایک دن اور اضافی ملے گا جس کے بعد موسم سرما کی مجموعی چھٹیوں کی تعداد 12 ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…