بیونس آئرس (نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں کم ازکم دوافراد مارے گے ہیں ، حکام نے بتایا کہ اس ہیلی کاپٹر میں امریکی ٹیلی ویژن چینل ایم ٹی وی کا عملہ سوار تھا ، بتایا گیا ہے کہ مندوسانامی شہر میں تباہ ہونیوالے اس ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل چکا ہے ۔ ایم ٹی وی کے عملے کی طرف سے ارجنٹائن میں شوٹنگ کے دوران پیش آنیوالا یہ دوسرا فضائی حادثہ ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں